نماز وحشت قبر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ نماز جو مرنے والے کے دفن کی پہلی شب میں دو رکعت پڑھی جاتی ہے تاکہ مردے کو قبر کی وحشت سے تکلیف نہ ہو (اہل تشیع)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ نماز جو مرنے والے کے دفن کی پہلی شب میں دو رکعت پڑھی جاتی ہے تاکہ مردے کو قبر کی وحشت سے تکلیف نہ ہو (اہل تشیع)۔